ایک بات کلئیر ہے. اگر آپ نے پیسہ کمانا ہےتو محنت کرنی ہوگی. اور اسکی سمت بھی درست ہونی چاہیے. فارغ رہ کر پیسہ کمانا محنت کش کا نہیں گداگر کا کام ہے. صرف اپنے آپ میں چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کریں اور ڈر سے آگے نکلنے سے کامیابی ملتی ہے. ایک بات سب کو پتہ ہے لیکن اپنے ذہن میں رکھیں کہ ناکامی ہار نہیں ہوتی. ہار وہ ہے جب آپ امید چھوڑ دیں... یہ کوئی مشکل کام نہیں لیکن ان لوگوں کے لئے ہے جنکو فیس بک ٹوئٹر انسٹا گرام مشکل لگتا ہے. اور ایسے ہمارے معاشرے میں لوگ بہت کم ہیں
0 Comments